چیف جسٹس ثاقب نثار28 جون کو عمرے کیلئے سعودی عرب جائیں گے

جمعہ 23 جون 2017 13:24

چیف جسٹس ثاقب نثار28 جون کو عمرے کیلئے سعودی عرب جائیں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2017ء) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار عید الفطر کے بعد 28 جون کو عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے بیرون ملک قیام کے دوران سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید خان کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے تاہم قائم مقام چیف جسٹس 29 جون کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں