اسلام آباد دھرنا:پیرحسین الدین کی سربراہی میں مختلف مسالک کی نمائندہ کمیٹی بنانےکا فیصلہ
حکومت اورعلماء مشائخ اجلاس کا اعلامیہ جاری،کمیٹی موجودہ مسئلےکا فوری جامع حل پیش کرے گی،راجاظفرالحق کمیٹی کی سفارشات منظرعام پرلائی جائیں گی،حکومت دھرنے کامسئلہ پرامن طورپرحل کرے گی۔وزیرداخلہ احسن اقبال
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 نومبر 2017 18:47
(جاری ہے)
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرمذہبی امورسردار یوسف نے کہا کہ اتفاق پایاظفر الحق کمیٹی کی سفارشات منظرعام پرلائی جائیں۔
علماء کمیٹی تحریک لبیک کی قیادت سےاپیل کرتی ہے مسئلہ پرامن طریقے سےحل کریں۔ اجلاس نے حکومت پر زور دیا طاقت کے استعمال سے بچنے کی ہرممکن کوشش کی جائے۔ وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ علما نے بھی کہا کہ ملک میں بےنظمی اور کشیدگی نہیں ہونی چاہیے۔ قیامت تک ختم نبوتﷺ کا قانون مضبوط اور مستحکم ہوگیا۔ قانون سازی سےختم نبوتﷺ پرقانون مستقل بنیادوں پرقائم کردیا گیا۔ ختم نبوت ﷺپرقانون میں سقم 2002 میں پیدا کیا گیا تھا۔ ہم سب کا ایمان ہے کہ ختم نبوت سے متعلق بال برابر شک بھی نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کا اتفاق ہے کہ دھرنے کا مسئلہ پر امن طور پر حل ہو۔پاکستان کسی بے امنی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ ..
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
پولیس تاجر برادری کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدام اٹھائے گی، سید علی ناصر رضوی
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر ..
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ