وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا معروف دانشور منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 19 جنوری 2018 14:07

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا معروف دانشور منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے معروف دانشور منو بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ نے کہاکہ منو بھائی کی ادبی اور صحافتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں