حکومت بچوں کی ہم نصابی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اسلام آباد میں لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے سپورٹس پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے،ڈانس غیر نصابی سرگرمیوں میں شامل نہیں
وزیر مملکت بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر درشن کا تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال
پیر 22 جنوری 2018 22:30
(جاری ہے)
یونین کونسل کی سطح پر بھی ایسی سہولتیں ہونی چاہئیں۔ صوبوں کو اس حوالے سے کام کرنا چاہئے۔ اسلام آباد میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے سپورٹس کی بہت سی سرگرمیاں منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ ڈانس غیر نصابی سرگرمیوں میں شامل نہیں۔ صوبے خود جوابدہ ہیں۔ وفاقی حکومت کے اداروں میں ایسی سرگرمی نہیں ہوتی۔
قبل ازیں سینیٹر سحر کامران نے تحریک پیش کی کہ ایوان تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں کی اہمیت اور وفاقی حکومت کے زیر انتظام اداروں میں فراہم کردہ سہولیات کو زیر بحث لائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت اہم معاملہ ہے۔ تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں بھی ہونی چاہئیں۔ سینیٹر نسرین جلیل نے کہا کہ ہم نصابی سرگرمیاں بھی طلبہ کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ سینیٹر حافظ حمد الله نے کہا کہ کھیل اور مشاعروں جیسی غیر نصابی سرگرمیوں کی ضرورت ہے لیکن ان کی آڑ میں ڈانس جیسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ برقع کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں بھی ایسی سرگرمیاں ہو رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار