بھائیوں میں آج تک تقسیم نہیں ہوئی نہ کبھی ہو گی ۔ مسلم لیگ ن کے صدرنواز شریف
پورے ملک میں صرف مجھے ہی جلدی انصاف فراہم کیا جا رہا ہے ، ملک کی غریب عوام کا نام بھی میرے ساتھ لکھ دیں شاید ان کو بھی انصاف مل جائے۔دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو رہا ہے تو ہونے دیں، نیب ابھی تک شواہد کی تلاش میں ہے۔ بیرون ملک جا کر یہ لوگ کن سے ملاقاتیں کر رہے ہیں؟ سابق وزیرا عظم نواز شریف کی صحافیوں اور میڈیا کارکنوں سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 23 جنوری 2018 14:58
(جاری ہے)
عوام نے بھی ججز کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ نیب بتائے کہ ریفرنس پر ریفرنس کی کیا وجہ ہے ، سب کچھ مکمل ہو گیا اب تو کیسز کا فیصلہ ہونا چاہئیے۔
ابھی اور کتنا وقت چاہئیے؟ ، نیب والے کیا کھیل رہے ہیں،اب میرے خلاف ضمنی ریفرنس لائے جا رہے ہیں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو رہا ہے ، معاملہ سب کے سامنے آنے دیا جائے۔ معاملے کو کور کرنے کی کوشش کیوں ہو رہی ہے ۔ جس نے ترقیاتی کام کیے وہ عدالتوں کا سامنا کر رہا ہے لیکن جس نے آئین اور قانون توڑا وہ ملک سے باہر بیٹھا ہے۔ یہ انصاف کا کیسا معیار ہے؟ انہوں نے کہا کہ میرے لیے پوری جماعت اور قوم پوری طرح متحد ہے ، اور یہی عوامی اتفاق کا ثبوت ہے۔ ملک میں صرف مجھے ہی فوری انصاف مل رہا ہے ۔ کسی غریب یا عام آدمی کے ساتھ میرا نام لگا دیا جائے تو اسے بھی جلد انصاف مل جائے گا۔ ججز کو میرے سوائے کوئی کام نہیں ہے۔ میں بنچ میں موجود ججز کی بات کر رہا ہوں۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے الیکشن سےمتعلق کوئی خدشہ نہیں ہے ، میں کوئی نجومی نہیں ہوں لیکن پارلیمنٹ کے الیکشن وقت پر ہونے اور وقت پر ہی چاہئیں ہوں گے۔ عوام مایوسی کا شکار ہیں۔ عدلیہ میں مزید ریفارمز کی ضرورت ہے۔ کئی کئی سال سے کیسز پڑے ہیں لیکن کسی کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔جبکہ میرا فیصلہ چھ ماہ میں کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زینب قتل کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ زینب قتل کیس پر سیاست نہ کی جائے ، زینب قتل کیس پر سیاست کرنے والے مردان میں عاصمہ کی خبر لیں ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار