نوازشریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے

منگل 20 مارچ 2018 14:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز مری پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

منگل کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد خوبصورت موسم کا مزا لینے کیلئے مری پہنچ گئے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں