وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے عالمی ادارہ خوراک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ ایم بیسلے ملاقات
پاکستان عالمی ادارہ خوراک کے ساتھ طویل عرصہ سے منسلک ہے ‘ پاکستان موجودہ امداد و بحالی کی کارروائیوں کیلئے 5 کروڑ ڈالر ادا کر رہا ہے‘ دنیا بھر میں عالمی ادارے کی اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کاوشوں لائق تحسین ہیں،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
منگل 3 اپریل 2018 22:06
(جاری ہے)
وزیراعظم نے غربت کے خاتمہ، خوراک کی فراہمی اور غذائیت کو بہتر بنانے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کام کرنے والے صف اول کے ادارہ کے طور پر پاکستان میں عالمی ادارہ خوراک کی بھی تعریف کی۔
اس موقع پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور عالمی ادارہ خوراک کے درمیان ناقص غذاء کے خلاف ایک ہزار دن کی شراکت کے موضوع کے حوالہ سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے۔ 2018ء سے 2022ء تک کیلئے مفاہمت کی یادداشت کا تعلق عالمی ادارہ خوراک کے پاکستان کی اپنی ترقیاتی ترجیحات، پاکستان کے وژن 2025ء اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں مدد کیلئے سٹرٹیجک مقاصد سے ہے۔ مفاہمت کی یادداشت کے اہم مقاصد میں سکولوں میں خوراک کے نظام کو بہتر بنا کر داخلوں کی شرح میں اضافہ، ہنگامی امداد کے طریقہ کار کیلئے تیاری کی صورتحال کو بہتر بنانا اور پاکستان کے سماجی تحفظ کو غذائیت کے پروگرام کے لحاظ سے بہتر بنانا اور پروگرام کے طویل مدتی پائیدار اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے سرکاری و نجی شراکت شامل ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کے کنٹری ڈائریکٹر فنبر کرن اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سیکرٹری عمر حمید خان نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ عالمی ادارہ خوراک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تعلیم کے فروغ، غربت میں کمی اور خواتین کے مسائل کے حوالہ سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کردار کو سراہا۔ ڈیوڈ بیسلے نے اس شعبہ میں اپنے ادارہ کی طرف سے سہولت فراہم کرنے اور مدد کا یقین دلایا اور امید ظاہر کی کہ حکومت پاکستان کے اقدامات سے صورتحال کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کو جدید ٹیکسیشن فریم ورک کی طرف لے جانے کے لیے نجی شعبے اور تمام متعلقہ شراکت داروں کے ساتھ تعاون ..
ورلڈ بنک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس آرتورو ہریرا کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ..
کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے امن، استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، سینیٹر عرفان الحق صدیقی
پولیس سہولت مرکز 24 گھنٹے کھلا رہے گا ،اسلام آباد کے تمام تھانوں کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جائے گا وفاقی ..
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ملتوی
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں ’’نام نہاد تجربہ‘‘قرار
2009 کی فاتح ٹیم 27 اپریل کو ہیوسٹن میں مقامی فرنچائز نائٹ رائیڈرز یونائیٹڈ سے نمائشی میچ کھیلے گی
وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرکٹر کا نام بتا دیا
سینیٹر تاج حیدر کا سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا اعلان
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈکواٹر میں عوامی سماعت مکمل
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس