مشیل اوبامہ فنڈز کے 9 ارب روپے میں کرپشن پر طارق فضل چوہدری کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کردیں
بچوں کو تعلیم کی فراہمی کے نام پر مختص اربوں کے فنڈز کہاں غائب کئی نیب کے سامنے طارق فضل چوہدری جوابدہی کیلئے طلب
منگل 17 اپریل 2018 20:45
(جاری ہے)
طارق فضل چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے ماڈل سکولوں کے سربراہوں کی تعیناتی میں بھی بدعنوانی کر رکھی ہے جبکہ کرپشن میں ملوث لوگوں کو پرنسپل بنا رکھا ہے۔
طارق فضل چوہدری پر یہ بھی الزام ہے کہ دوائیوں کی خریداری میں مالی بے قاعدگی کر رکھی ہے جو یہ تمام ریکارڈ نیب کو موصول ہوا ہے جبکہ نجی سکولوں کے معاملات کی دیکھ بھال کرنے والے ادارہ ’’پیرا‘‘ کے مالی معاملات میں بھاری مالی بے قاعدگیاں سامنے آچکی ہیں نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ طارق فضل چوہدری کے تمام بینک اکائونٹس کی تفصیلات بھی طلب کی جائیں گی اور اکائونٹس میں ہونے والی ٹرانزیکشن کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاق کے زیر انتظام ماڈل سکولوں میں تزئین و آرائش کے نام پر کروڑوں روپے کے قومی فنڈز ہضم کئے گئے ہیں جس کے ناقابل تردید ثبوت نیب کو حاصل ہوچکے ہیں۔ سپیشل ایجوکیشن کا سربراہ ایک ایسی خاتون کو بتایا گیا ہے جو اس عہدہ کیلئے مطلوبہ معیار پر بھی نہیں اترتی ۔ اس ادارہ کے سربراہ پر طارق فضل کی مہربانیوں کا بھی حساب لیا جائے گا۔ طارق فضل چوہدری نے سپیشل ایجوکیشن کی سربراہ کو مسلسل تین دفعہ ملازمت میں توسیع دی ہے اور ایف سکس سیکٹر میں گھر بھی الاٹ کر رکھا ہے اس بارے بھی طارق فضل چوہدری سے تحقیقات ہوں گی۔ وزارت ہائوسنگ نے سپیشل ایجوکیشن کی سربراہ سے کرایہ وصولی کیلئے نوٹس جاری کیا تھا جو طارق فضل چوہدری نے عمل ہی نہیں کرایا ہے اس حوالے سے جب طارق فضل چوہدری سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے نیب کے اعلامیہ پر باصابطہ جواب دینے پر تیار نہیں ہوئے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار