ریحام خان کی کتاب سے متعلق زلفی بخاری کا ٹی وی چینل پر رد عمل
کیا عمران خان کے سیاسی کیرئیر کو ریحام خان کی کتاب سے کوئی نقصان ہو گا؟ زلفی بخاری نے بتا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 جون 2018 12:24
(جاری ہے)
اور اس قانونی لیٹر میں یہ تمام پوائنٹس لکھے ہوئے ہیں ، میں نے تب بھی ان الزامات کی تردید کی ، ایسا بالکل نہیں ہے ۔ اس کتاب میں سراسر جھوٹ ہے اور جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، ریحام خان کی کتاب ایک ایسی کتاب ہے کہ وہ پڑھنے کے قابل بھی نہیں ہے، اگر سچ ہوتا تو شاید کوئی پڑھ لیتا ، ریحام خان کی کوئی حیثیت نہیں تھی لیکن عمران خان کی بیوی کے طور پر انہوں نے اپنی جو حیثیت بنائی تھی وہ بھی اس کتاب کے بعد ختم ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک کتاب لکھی جس کا مینو اسکرپٹ حمزہ علی عباسی کے ہاتھ لگا تو انہوں نے ریحام خان کی کتاب سے متعلق کئی انکشافات کیے۔ اس کتاب میں ریحام خان نے اپنی دونوں شادیوں کی ناکامی کی وجوہات بیان کرنے کے ساتھ ساتھ عمران خان اور ان کے قریبی ساتھیوں پر گھناؤنے الزامات عائد کئے جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار