نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

پیر 25 جون 2018 18:01

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں