ملک بھر سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری

رواں سال یکم مارچ سے اب تک 8ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین وطن واپس گئے

پیر 16 جولائی 2018 15:52

ملک بھر سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا عمل جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) رواں سال یکم مارچ سے اب تک 8ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین وطن واپس گئے ہیںچیف کمشنر افغان مہاجرین کے حکام کے مطابق ملک سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو وطن واپسی کا عمل جاری ہے، 2002سے اب تک 4.3 ملین افغان مہاجرین واپس افغانستان گئے جبکہ رواں سال یکم مارچ سے اب تک 8ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین وطن واپس گئے ہیں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں