اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ریمارکس پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ریمارکس پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 ستمبر2018ء) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ریمارکس پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔

(خبر جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر اعظم موسیٰ خیل داخلہ کمیٹی کی عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے رپورٹ پر بحث کے لئے کھڑے ہوئے اور شعر سے تقریر کا آغاز کیا تو چیئرمین نے کہا کہ آپ بھی شاعر ہو گئے جس پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔ فاضل سینیٹر بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں