سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد قومی گرڈ سے منسلک

بدھ 26 ستمبر 2018 13:34

سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد قومی گرڈ سے منسلک
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے، اس پن بجلی منصوبے سے 36 اعشاریہ 6 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان کے مطابق یہ منصوبہ 8 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت کو منصوبے سے سالانہ 1 اعشاریہ 2 ارب آمدن ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں