موجودہ اپوزیشن جمہوریت کیلئے نہیں بلکہ اپنی جائیدادیں بچانے کیلئے اکٹھی ہوئی ہے ،عمران خان
احتساب اولین ترجیح ہے کسی دبائو میں نہیں آئوں گا آخری حد تک جائوں گا شہباز شریف نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش کررہے تھے ان کے خلاف اتنے ثبوت موجود ہیں کہ وہ بچ نہیں سکیں گے قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے اعلان پر قائم ہوں ، آئندہ ہفتے غربت ختم کرنے کا منصوبہ لارہے ہیں پچاس لاکھ گھروں کا منصوبہ ضرور کامیاب بنائیں گے،سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 21:19
(جاری ہے)
جنہوں نے ڈاکے ڈالے ہمیں ان تک پہنچنا ہے اور ملک کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے اعلان پر قائم ہوں، چھ ماہ میں معاشی معاملات بہتر کرلیں گے جبکہ پچاس لاکھ گھروں کا منصوبہ بھی ضرور پورا کریں گے۔
عوام پر پہلے ہی بہت بوجھ ہے اسلئے غریبوں پر مزید بوجھ ڈالے بغیر ملکی معیشت کو سنبھالا دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میں کسی دبائو میں نہیں آئوں گا آخری حد تک جائوں گا کیونکہ احتساب اولین ترجیح ہے جبکہ اپوزیشن اسلئے شور مچا رہی ہے کہ ان میں سے کوئی کرپٹ نہیں بچ سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش کررہے تھے انکے خلاف ثبوت موجود ہیں وہ بچ نہیں سکتے ۔ ہمارے لئے انتظامی مشکلات پیدا کی جارہی ہیں ۔ پاکستان میں پیسہ تب آئے گا جب استحکام آئے گا۔ چین اور سعودی عرب سے اچھی خبریں آرہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ روکنے کیلئے ایف آئی اے کو متحرک کیا ہے ۔ آئی ایم ایف کی شرائط بہت بڑا مسئلہ ہیں۔ اسلئے متبادل آپشن پر بھی غور کررہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ نیب کا کوئی کیس ہمارے دور میں نہین بنا اپوزیشن کی جانب سے نیب اور حکومت کا گٹھ جوڑ کا تاثر دینا گمراہ کن ہے۔ مانیٹرنگ /شکیل)اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
وزیرداخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے، خالد لوند
ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر، اٹارنی جنرل کو نوٹس
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ