وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی یو اے ای کے وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں ،ْشاہ محمود قریشی

ہفتہ 17 نومبر 2018 19:14

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی یو اے ای کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلام آباد/دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2018ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں