صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مراد سعید سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا

پیر 17 دسمبر 2018 16:38

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مراد سعید سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مراد سعید سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے لیا۔ تقریب حلف برداری میں سپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت سیاسی کارکنوں اور اعلی سرکاری عہدیداران نے شرکت کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں