اسلام آباد میں ناقص کھانے کی فراہمی اور دیگر شکایات پر تین ماہ میں 109 ہوٹلز کو ساڑھے گیارہ روپے جرمانہ کیا گیا ،
6 ایف آئی آرز درج کرائی گئیں، ہر ضلع میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں پر نظر رکھنے کے لئے پرائس کمیٹیاں موجود ہیں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال
بدھ 19 دسمبر 2018 18:01
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر عتیق شیخ اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں پر نظر رکھنے کے لئے پرائس کمیٹیاں موجود ہیں، اسلام آباد میں فوڈ انسپکٹرز اور دیگر افسران ریستورانوں میں حفظان صحت اور صفائی کی صورتحال کا معائنہ کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں پانچ پارکس کی چار دیواری ہے، شہر میں کل 213 عوامی پارکس ہیں، ان پارکس کی سکیورٹی کے لئے تمام تر اقدامات کئے جاتے ہیں اور سکیورٹی سٹاف 24 گھنٹے تعینات رہتا ہے تاکہ اہم پارکوں کی نگرانی کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کی استعداد اور تعداد بڑھانے کے لئے ماضی میں کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، 1577 پولیس اہلکاروں کی اس وقت بھی کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارکس کا نام قومی ہیروز سے منسوب کرنے کیلئے جلد اقدامات کئے جائیں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
گنے کے کاشتکاروں کا معاملہ متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھانے اور اس کا فالو اپ لینے کی یقین دہانی کرائی ہے،سپیکر ..
سینیٹ میں نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث شروع
پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
ہم جمہوری اورمحب وطن لوگ ہیں، پرامن احتجاج آئین کے مطابق ہے ، عمرایوب خان
بہاولنگر میں پاسکو کا دفتر قائم کیا جائے، رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق
جوائنٹ سیکرٹری سے کم سطح کا متعلقہ آفیسر بزنس کے دوران ایوان میں موجود ہونا چاہئے،سپیکر قومی اسمبلی ..
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ
سیاستدانوں کو دور اندیش ہونا چاہیے، ایوان بالا کے اجلاس میں اراکین کا اظہا ر خیال
نکہت شکیل خان کا موبائل چھیننے کے واقعات میں نوجوانوں کے قتل کا معاملہ سندھ حکومت کے ساتھ اٹھانے کا ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا