نیب نے آصف زرداری کے حوالے سے بڑی خبر دے دی
کسی وزیرمشیرکی خواہش پرآصف زرداری یافریال تالپورکوگرفتارنہیں کیاجاسکتا،ترجمان نیب
سید فاخر عباس بدھ 16 جنوری 2019 18:47
(جاری ہے)
کیا چیز بیچی اور کیا چیز خریدی ،سب منظر عام پر آگیا ہے۔
منی ٹریل ثابت کرتی ہے کہ یہ سب سابق صدر کے اکاونٹ سے خریدا گیا۔جے آئی ٹی کی رپورٹ مکمل ہے انہوں نے سفارش کی ہے کہ الگ الگ 16 ریفرنسز دائر کرنے ہیں ۔انکا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی نے سب کچھ کھول کے رکھ دیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کیس کے سلسلے میں آصف زرداری اور ملک ریاض کو سپریم کورٹ نے عدالت میں طلب کر لیا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ 31دسمبر تک انکی گرفتاری ہو سکتی ہے۔ تاہم31 دسمبر گزرے بھی نصف ماہ سے زائد گزر چکا ہے لیکن آصف زرداری اور فریال تالپور تاحال گرفتار نہیں کئیے گئے۔جس کے بعد حکومتی وزراء کی جانب سے آصف زرداری کی گرفتاری کے متعدد بار اشارے بھی دئیے گئے اور انکا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا تاہم نیب نے آصف زرداری کے حوالے سے اہم ترین بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی وزیریاتدبیرکی خواہش پرآصف زرداری یافریال تالپورکوگرفتارنہیں کیاجاسکتا۔سی وزیر کی خواہش پر نہ ہی مراد علی شاہ کو گرفتار کیا جاسکتاہے۔نیب کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی مصدقہ نقول تاحال نہیں ملی۔انکا کہنا تھا کہ سست روی کےتاثرکویکسرمستردکرتےہیں، سپریم کورٹ کےمصدقہ فیصلےکی روشنی میں قانون راستہ خودبنائےگا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز کا 68 واں اجلاس
9 مئی واقعے میں ملوث فوج کے چند لوگوں کو سزا دی گئی، ساری فوج کو نہیں
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی ..
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست ..
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
پاک بحریہ نے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کر دیا
رات میرے آبائی گھر میں پولیس نے چھاپہ مارا، اسلام آباد میں ہوں، آجائیں گرفتار کرلیں، نعیم پنجوتھا ..
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
-
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی احکامات کے تحت ضلع بھرمیں نان اورروٹی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کریک ڈاون جاری
-
کرچی، گورنرسندھ سے ایئر وائس مارشل کی الوداعی ملاقات
-
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری