جسٹس ثاقب نثار وکیل بہت اچھے تھے لیکن بطور چیف جسٹس وہ ناکام ہو گئے
جسٹس ثقب نثار نے چیف جسٹس بننے کے بعد مقدمات نمٹانے کی بجائے اور کام شروع کر دئے تھے۔ بیرسٹر شعیب رزاق
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 جنوری 2019 10:06
(جاری ہے)
بیرسٹر شعیب رزاق کا کہنا تھا کہ جسٹس آصف کھوسہ نے اپنے خطاب میں ملک کو عدلیہ کے حوالے سے جن مسائل کا سامنا ہے ان کا بھی تذکرہ کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں طاقت کی بھوک ہے، ہمیں لگتا ہے کہ ہم کسی سلطنت کے بادشاہ ہیں، طاقت کا یہ نشہ ہمارے سر چڑھ جاتا ہے۔واضح رہے کہ جسٹس (ر) ثاقب نثار کی کارکردگی کو لے کر ہر کوئی اپنا اپنا تجزیہ پیش کر رہا ہے۔ سینئیر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے میاں ثاقب نثار پر تنقید کے نشتر چلا چکے ہیں اور کہہ چکے ہیں کہ ہمارے ملک میں جب معاشی اور اقتصادی بحران کی جانچ پڑتال کی جائے گی تو کوئی بھی شخص اس سے میاں ثاقب نثار کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکے گا کیونکہ وہ بھی اس سب کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میاں ثاقب نثار نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ جسٹس (ر) ثاقب نثار کے جانے کے بعد ان کے بارے میں اس طرح کے بیانات کا پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے بھی نوٹس لے لیا ہے اور ٹی وی چینلز کو اس حوالے سے خبردار بھی کیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی