سپریم کورٹ نے سماعت یار محمد رند کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم دستیابی کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی

جمعرات 19 ستمبر 2019 17:50

سپریم کورٹ نے سماعت یار محمد رند کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم دستیابی کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) سپریم کورٹ نے سماعت یار محمد رند کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم دستیابی کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ جمعرات کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔

(جاری ہے)

جسٹس عمر عطاء بندیال نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ وکیل صاحب کہاں ہیں معاو ن وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں اس لئے پیش نہیں ہو سکے۔عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت پر ہر صورت فریقین کے وکلا تیاری کے ساتھ پیش ہوں۔وکیل عامر رانا وکیل درخواست گزار تاج محمد رئیسانی نے کہاکہ ہماری تیاری مکمل ہیجب عدالت حکم دے گی دلائل دونگا۔۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں