پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کیا ہے‘ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کیا جس میںستر ہزار سے زائد افراد شہید اور اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا‘سلیم مانڈوی والا
پیر 14 اکتوبر 2019 13:34
(جاری ہے)
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والانے کہا کہ امن و سلامتی کی چھتری تلے خطے کی رابطہ کاری کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا جا سکتا ہے۔دہشتگردی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔
دہشتگردی کا تعلق کسی قومیت یا مذ ہب سے نہیں،پاکستان خود دہشتگردی کا شکار رہا ہے۔سینیٹرسلیم مانڈوی والانے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کیا جس میںستر ہزار سے زائد افراد شہید اور اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور عالمی بدامنی کے خلاف ہمارا عزم پختہ ہے۔ پاکستان نے پارلیمان، حکومتی اور عدالتی سطح پر اس حوالے سے اقدامات اٹھائے ہیں۔ پاکستان کی پارلیمان نے موثر قانون سازی کی ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ دنیا کو اب دہرا معیار ترک کرنا ہوگا۔مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے تحت حق کی آواز کو کچلا جا رہا ہے۔ مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں میں ملوث ہے اور مقبوضہ وادی میں نہتے لوگوں کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔مودی نے پر امن مذاکرات کی تمام افرز ٹھکرا دیں۔ڈپٹی چیرمین سینیٹ نے کہا کہ قومیں باہمی اعتماد اور تعاون سے آگے بڑھتی ہیں۔ سی پیک پاکستان اور چین کے باہمی اعتماد اور دوستی کا مظہر ہے۔ پاک چین تعاون خطے کی رابطہ کاری میں مددگار ثابت ہو گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری ..
معافی کی آفر موجود ہے‘ مانگنا یا نہ مانگنا عمران خان کی مرضی ہے، وزیر دفاع
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
او آئی سی کی کشمیر ، فلسطین پر جامع رپورٹ لائق تحسین ہے، ساغر
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی ..
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز ہوگیا
نو مئی ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
-
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے