وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس چھ نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے، نیب
ترمیمی آرڈیننس اور بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ2017 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی گئی اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا اور اپوزیشن کے آزادی مارچ ،حکومتی مذاکراتی کمیٹی سمیت اہم امور پر مشاورت ہوئی اور وفاقی کابینہ کو دورہ سعودی عرب میں پیش رفت پر اعتماد میں لیا گیا مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور دفاعی امور کا جائزہ لیا گیا جبکہ علاقائی امن و سلامتی اور عالمی حالات پر بات ہوئی اور مہنگائی اور معاشی صورتحال بھی زیر غور آئی
منگل 22 اکتوبر 2019 22:17
(جاری ہے)
کابینہ نے 6 نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے، نیب ترمیمی آرڈیننس اور بینامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔اجلاس میں خواتین کووراثت میں حقوق فراہم کرنے کیآرڈیننس ، لیگل ایڈاینڈجسٹس اتھارٹی کیقیام کے آرڈیننس اور وراثتی سرٹیفکیٹ، اعلی عدلیہ کے کوڈ آف کنڈکٹ آرڈیننس کی بھی منظوری دی گئی۔
گذشتہ کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے لیے پلاننگ منسٹر کو ہدایت تھی جبکہ کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق کی اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی۔اجلاس میں رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام , سی ڈی اے کی ری اسٹرکچرنگ اور سیکٹر جی 6 میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر کام کی بھی منظوری دی گئی تھی۔کابینہ نے لنگر خانوں کے قیام کی پالیسی کی بھی منظوری دی تھی، لنگر خانے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائے جائیں گے۔وزیر اعظم نے کابینہ کو چین اور ایران کے دوروں پر اعتماد میں لیا تھا ،کابینہ نے چین کے ساتھ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ اجلاس میں ایران اور سعودی عرب میں تعلقات میں بہتری کی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
ٹیکنالوجی کی ترقی، چیلنجز سے نمٹنے اور وزارت کی فعالیت بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے ، وفاقی ..
پوری توجہ معیشت پر مرکوز ہے، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے، وزیر قانون
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہار تعزیت
ساتویں عبدالرزاق آرائیں فلڈ نائٹ روک بال چیمپئن شپ 22 مارچ سے شروع ہو گی
ساتویں نیشنل چک بال چیمپئن شپ 2 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
سرداراویس احمد خان لغاری کو وزارت توانائی کا قلمدان تفویض کرنا وزیر اعظم کا ان پر بھرپور اعتماد کامظہرہے
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 28 فیصد کمی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی بھی اپ گریڈ ہوگا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 67 سرکاری پراسیکیوٹرز کو جاری شوکاز نوٹسز پر عمل درآمد روک دیا
-
ٹیکنالوجی کی ترقی، چیلنجز سے نمٹنے اور وزارت کی فعالیت بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے ، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وزارت کے مختلف ونگز کے سربراہان سے گفتگو
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین کی اظہار تعزیت
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
رواں مالی سال 4.8 ارب ڈالر کا انتظام کرنا ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
سرداراویس احمد خان لغاری کو وزارت توانائی کا قلمدان تفویض کرنا وزیر اعظم کا ان پر بھرپور اعتماد کامظہرہے
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
-
جلا ئوگھیرا ئومقدمات،اسد عمر سمیت 79ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20اپریل تک توسیع