عمران خان شادی سے پہلے بھی مانیکا ہاؤس جاتے تھے،رہبر کمیٹی کے اجلاس میں رہنما خاتونِ اول کا ذکر کر کے قہقہے لگاتے رہے
عمران خان نے وزيراعظم بننے کیلئے بشریٰ مانيکا سے شادي کی، اجلاس ميں بشریٰ بی بی کے حوالے سے کوئی بات نہيں ہوئی،جب دوست بيٹھتے ہيں تو خوش گپياں تو ہوتی ہيں۔ شفيق پسروری کی ویڈیو پر وضاحت
مقدس فاروق اعوان جمعہ 22 نومبر 2019 12:11
(جاری ہے)
اور اس متعلق گفتگو کی جارہی تھی کہ وزیراعظم اور ان کے ساتھی توہم پرستی میں مبتلا ہیں۔
ان کی شادی اس بنیاد پر ہوئی کہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے اور ملکی حالات اچھے ہوجائیں گے۔یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان شادی سے پہلے بھی مانیکا ہاؤس جاتے رہے ہیں۔نائب ناظم جمیعت اہلحدیث کا کہنا تھا کہ میٹنگ میں یہ بات ہوئی دھرنے کے وقت باتیں ہورہی تھیں کہ اسلام آباد میں بڑی سطح پر جادو ٹونا ہو رہا ہے۔اویس نورانی کی اس بات پر وہاں موجود تمام لوگ ہنس رہے تھے۔شفیق پسروری سے سوال کیا گیا کہ آپ لوگ وزیر اعظم اور خاتون اول کو ڈسکس کرکے قہقہے لگا رہے تھے کیا علماء کرام کو ایسی باتیں کرنا زیب دیتا ہے؟ شفیق پسروری کا کہنا تھا کہ ہم کسی خاتون کی بات کرکے نہیں ہنسے بلکہ ہم تو توہم پرستی پر ہنس رہے تھے۔ابھی میٹنگ شروع نہیں ہوئی تھی اور دوستوں کے درمیان خوش گپیاں ہو رہی تھیں۔آف دی ریکارڈ باتیں لیک کرنا غیر اخلاقی عمل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع