سینیٹ، اسلام آباد ادارہ برائے خالص خوراک بل 2019ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعہ 24 جنوری 2020 16:09

سینیٹ، اسلام آباد ادارہ برائے خالص خوراک بل 2019ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کر دی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) سینیٹ میں اسلام آباد ادارہ برائے خالص خوراک بل 2019ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمن ملک نے رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں