بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیاں اپنی ضرورت کے مطابق سسٹم سے بجلی لے رہی ہیں، ترجمان پاور ڈویژن

ہفتہ 4 جولائی 2020 15:01

بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیاں اپنی ضرورت کے مطابق سسٹم سے بجلی لے رہی ہیں، ترجمان پاور ڈویژن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2020ء) ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیاں اپنی ضرورت کے مطابق سسٹم سے بجلی لے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی کی طلب 23 ہزار 527 میگاواٹ اور بجلی کی پیداوار 25ہزار میگاواٹ رہی۔ ترجمان نے کہا کہ تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں اپنی ضرورت کے مطابق سسٹم سے بجلی لے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں