مولانا فضل الرحمان کا سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی کے صاحبزادے کو ٹیلی فون ،والد کی خیریت دریافت کی

منگل 1 دسمبر 2020 23:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی کے صاحبزادے کو ٹیلی فون کر کے شاہ نواز جمالی سے ان کے والد کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمان نے میر ظفر اللہ خان جمالی کے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔مولانا فضل الرحمان نے نیک تمنائوں کے ساتھ میر ظفراللہ جمالی کیلئے گل دستہ بھی بھجوادیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں