سپریم کورٹ نے کرپشن کے خاتمے ،ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کو تسلیم کرلیا، فواد چوہدری

پیر 1 مارچ 2021 14:08

سپریم کورٹ نے کرپشن کے خاتمے ،ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کو تسلیم کرلیا، فواد چوہدری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے کرپشن کے خاتمے ،ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کو تسلیم کرلیا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ نے اراکین کے لین دین کے معاملات کو ختم کرنے کے مؤقف کو بھی تسلیم کر لیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن نے مکمل خفیہ رائے دہی کا اصول نہیں مانا ،الیکشن کمیشن کو کہا گیا ہے کہ وہ شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کرے جس میںTraceable Ballot شامل ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں