سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی

جمعرات 4 مارچ 2021 13:23

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری و دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری و دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس پر سماعت احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کی۔وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں