وزیرِاعظم عمران خان سے خاتون ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات، بجٹ سے متعلق گفتگو

جمعہ 25 جون 2021 18:17

وزیرِاعظم عمران خان سے خاتون ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات، بجٹ سے متعلق گفتگو
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2021ء) وزیر اعظم عمران خان سے خاتون ارکانِ پارلیمنٹ نے ملاقات کی جس میں بجٹ سے متعلق گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سینیٹرز زرقا سہروردی تیمور، فوزیہ ارشد، فلک ناز چترالی اور ارکانِ قومی اسمبلی شاہین سیف اللہ طورو، ملیکہ بخاری اور جویریہ ظفر آہیر شریک تھے۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں