وزیراعلیٰ جام کمال کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ،متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے متعلق تبادلہ خیال

جمعہ 17 ستمبر 2021 00:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ،متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک بات چیت کرتے ہوے وزیر اعلی جام کمال نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیر اعظم کو اعتماد میں لیا وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے اراکین اسمبلی بلوچستان عوامی پار ٹی کے ساتھ کھڑی ہی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں