شہبازشریف کا ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار ، فاتحہ خوانی

پیر 18 اکتوبر 2021 20:38

شہبازشریف کا ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار ، فاتحہ خوانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کے اہل خانہ سے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

پیر کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی دینا خان اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ،شہباز شریف کے ہمراہ ن لیگ کا وفد بھی تھا

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں