پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 صحافیوں سمیت تمام میڈیا پروفیشنلز کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہے،
فوٹو گرافرز اور وڈیو جرنلسٹس کے تحفظات بھی دور کریں گے، ڈاکٹر شیریں مزاری کا تقریب سے خطاب
منگل 7 دسمبر 2021 14:06
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ ایکٹ اڑھائی سال کی شبانہ روز محنت اور تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد منظور کیا گیا ہے، ویڈیو جرنلسٹس اور فوٹو جرنلسٹس کے تحفظات سے آگاہ ہیں، ایکٹ میں رہ جانے الے قانونی سقم کو سٹیک ہولڈرز کی مزید مشاورت کے بعد رولز بنانے وقت دور کر دیا جائے گا، اس کی تیاری میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پوری سپورٹ حاصل رہی اور انہوں نے ہر رکاوٹ کو دور کرنے میں مدد فراہم کی جبکہ بل کی تیاری میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کی خصوصی کاوشیں اور پوری کابینہ کی دلچسپی بھی شامل رہی ۔
انہوں نے کہا کہ یہ بل اب قانون بن چکا ہے اور جن صحافیوں کو اپنے حقوق حاصل کرنے میں کوئی مسئلہ ہے وہ حصول انصاف کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا سکتے ہیں، میڈیا مالکان پر اپنے ورکرز کو سکیورٹی فراہم کرنے کے حوالے سے بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں لہذاٰ انہیں اس ذمہ داری کو نبھانا چاہیئے، صحافیوں کے حقوق کیلئے ایک کمیٹی بنائی جائے گی جس میں تین خواتین کو بھی شامل کیا جائے گا جبکہ اس کمیٹی میں تمام نمائندہ صحافتی تنظیموں بشمول، نیشنل پریس کلب، پی ایف یو جے، آر آئی یو جے، پی آر اے، سپریم کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن ، علاقائی اور ضلعی سطح تک کے نمائندگان سے مشاورت کی جائے گی۔ اس موقع پر پی ایف یو جے کے سیکرٹری ناصر زیدی، پی ایف یو جے کے سابق صدر افضل بٹ، صدر این پی سی شکیل انجم، سیکرٹری انور رضا نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں صحافتی تنظیموں کے نمائندوں، سینئر صحافیوں، فوٹو جرنلسٹس اور وڈیو جرنلسٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرِاعلی خیبرپختون خوا نے بعض صوبائی ارکان کی شکایت بانی پی ٹی آئی سے کر دی
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
ہائی کورٹ ،چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کیخلاف درخواست دوسری استدعا کے ساتھ یکجا
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے،عرفان صدیقی
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں ..
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا