ملک بھر میں 16 کروڑ 98 لاکھ63 ہزار122 افراد کی کورونا وائرس ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، وزارت قومی صحت

جمعرات 20 جنوری 2022 13:35

ملک بھر میں 16 کروڑ 98 لاکھ63 ہزار122  افراد کی کورونا وائرس  ویکسی نیشن کی جا چکی ہے، وزارت  قومی صحت
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 20 جنوری 2022ء) وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن  نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 16 کروڑ 98 لاکھ63 ہزار122افراد کی کورونا وائرس ویکسی نیشن کی جا چکی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزارت  کی جانب سے  جاری  ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک ملک بھر میں 16 کروڑ 98 لاکھ63 ہزار122 افراد کی کورونا وائرس  ویکسی نیشن کی جا چکی ہے ۔  حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر  میں7 لاکھ94ہزار 595  افراد کو کورونا وائرس سے تحفظ کی ویکسین لگائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں