چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
دو تین روز زیر علاج رکھنے کا فیصلہ ، دو تین پسلیوں میں فریکچر ہے، شدید نقاہت ہے ، مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت
جمعرات 28 مارچ 2024 19:22
(جاری ہے)
ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے پرویز الہی کو دو تین روز زیر علاج رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کارڈیک، جنرل سرجری اور پلمونولوجی کے ڈاکٹروں نے پرویز الہٰی کا معائنہ کیا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے سی ٹی اسکین رپورٹ میں پسلیوں کے فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے چوہدری پرویز الہٰی کی دو تین پسلیوں میں فریکچر ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پرویز الہٰی کو پسلیوں اور کمر میں درد کی شکایت ہے چوہدری پرویز الہٰی کو شدید نقاہت ہے پرویز الہی کو مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن ..
تارکین وطن کی اسمگلنگ اور اسمگلنگ ان پرسن سے نمٹنے کے موضوع پر دو روزہ علاقائی تعاون ورکشاپ ہفتہ کو ..
نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی سمیت ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی اراکین کی راولپنڈی ..
پاکستانی سفیر صائمہ میمونہ سید نے گیمبیا کے صدرکو اپنی اسناد سفارت پیش کیں
حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوز کر گئی
جے سالک کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے نام خط
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشو ں سے 21 افراد جاں بحق
خواتین قیدیوں کی بدحالی، 447 قیدی خواتین مختلف بیماریوں کا شکار ہو گئیں
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین کامعاملہ،شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنے سامنے آگئے
امریکی محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری جان باس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے