پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشو ں سے 21 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 7 مرد، 7 خواتین اور 6 بچے ، زخمیوں میں 7 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل
ہفتہ 27 اپریل 2024 23:21
(جاری ہے)
سندھ کے اضلاع جیکب آباد اور شکارپور میں بھی بادل برسے، اسی طرح بارشوں کا نیا سلسلہ ایک بارپھر نیلم آزاد کشمیر میں داخل ہوگیا، ہفتہ کی صبح سے شروع ہونے والی بارش نے موسم کو مزید سرد کر دیا ہے، شاہراہ نیلم چلہانہ تا شاردا ٹریفک کے لیے کھلی ہے جبکہ کیل شیخ بیلہ کے مقام پر آنے والی سلائیڈ کو صاف کرنے کا عمل جاری رہا۔
بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ژالہ باری بھی ہوئی، بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، نوشکی میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین زخمی ہوگئیں، پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق موسلادھار بارشوں کے تیسرے سپیل کے دوران مجموعی طورپر 21 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 7 مرد، 7 خواتین اور 6 بچے جبکہ زخمیوں میں 7 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق ہلاکتیں سوراب،تفتان پشین، چمن، ڈیرہ بگٹی، لورالائی اور کیچ میں ہوئیں،بارشوں سے صوبے میں 2161مکانات کو نقصان پہنچا،251مکانات مکمل تباہ جبکہ 14 شاہراہوں اور 3 پلوں کو بھی نقصان پہنچا۔بارشوں سی115مویشی ہلاک اور 62ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ سے وقفے وقفے سے جاری رہا، بارش کا یہ سلسلہ 29اپریل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران پشاور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ جبکہ سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 25 ملی میٹر ریکارڈہوئی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ،بین الاقوامی آپریشن فعال
توجہ برائے ایڈیٹر صاحبان ۔۔۔۔ نیوز منسوخی
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کردیا گیا
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سمگلنگ سے متعلقہ جرائم سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے قانونی ..
شہداءکو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کنونشن سینٹر میں تقریب کا انعقاد، وزیراعظم ..
سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت معمول کے مطابق جاری رہی
نادہندگان سے بروقت ریکوری یقینی بنائی جائے ،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب فیصل فرید
اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام 39واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حُسنِ قرأت اختتام پذیر
اتھارٹی جلد از جلد معمول کے آپریشنز کو بحال کرنے کے لئے تندہی سے کام کر رہی ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
دعوہ اکیڈمی میں زیر تربیت مسلح افواج کے وفد کا دورہ اسلامی یونیورسٹی
شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ کے طلباء اور طالبات کے وفد کا اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ