صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل کو طلب کر لیا

جمعرات 18 اپریل 2024 20:12

صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل کو طلب کر لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل بروز پیر شام 5 بجے طلب کر لیا ۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں