وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
سمگلروں، ذخیرہ اندوزوں اور ان کے سہولت کار سرکاری افسران کی فہرست تیار کرکے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبوں کو فراہم کر دی گئی ہیں .کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کو بریفینگ
میاں محمد ندیم جمعہ 19 اپریل 2024 23:47
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے عوام کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو صدیوں پر محیط ہیں، پاکستان ترکیہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ اور تجارتی شراکت داری کی مزید مضبوطی کا خواہاں ہے، پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی موجود استعداد سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے نظام میں اصلاحات کی گئی ہیں.
ملاقات میں ترکیہ کے پاکستان میں سفیر مہمت پاچاجی، سی ای او ٹرمینل یاپی جنک جوشکن اور دیگر ترک و پاکستانی اہلکار شریک تھے ملاقات میں وفاقی وزرائ محمد اسحاق ڈار، خواجہ محمد آصف، احد خان چیمہ، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل اور متعلقہ اعلی حکام شریک تھے۔ وفد نے پاکستان کی جانب سے پرتپاک استقبال اور میزبانی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا. دریں اثناءوزیراعظم شہباز شریف نے صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید افسوس اور رنج کا اظہارکرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کو متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے. بیان کے مطابق وزیراعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کو متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے اور امدادی کارروائیوں میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی. انہوں نے ہدایت کی کہ متاثرین تک امداد کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے وزیراعظم نے بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے بند سڑکیں اور راستے کھولنے کا کام تیز تر کرنے کی بھی ہدایت کی وزیراعظم نے بارشوں کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے بلندی درجات کی دعا کی اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا انہوں نے بارشوں کے نتیجے میں پیش آئے مختلف حادثات میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کی ملاقات
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ تحائف کی فروخت سے متعلق درخواست پر پٹیشنر کے وکیل کو 7 دنوں میں رجسٹرار آفس ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
آئیسکونے مختلف علاقوں میں جمعہ کو بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد پولیس کی "نشہ اب نہیں "تحریک جاری
اسلام آباد پولیس کا تھانہ سبزی منڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن
اسلام آباد،موٹر سائیکل چوری کی میں ملوث منظم گر وہ کے تین ارکان گرفتار
آزاد میڈیاعالمی مسائل اجاگر کرنے،جعلی خبریں ، توہمات دور کرنے و معاشرے کی جانب سے نگران کے طور پر کام ..
اسلام آباد پولیس کی آئی سی ٹی 15ایپ مکمل فعال
آئی جی اسلام آباد کی سی آئی اے سینئر افسران سے میٹنگ ،تفویض کردہ تمام احکامات پر کارکردگی کا جائزہ ..
اسلام آباد پولیس کی "نشہ اب نہیں "تحریک جاری ،سات منشیا ت فروش گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد