صدر زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
پیر 29 اپریل 2024 23:42
(جاری ہے)
صدر مملکت نیپاکستان اور ترکیہ کے عوام کو مزید قریب لانے کیلئے عوامی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کے ساتھ زراعت، تعلیم، فن اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون فروغ دینا ہوگا، صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں ، ترک صدر نے میرے انتخاب اور رمضان المبارک کے آغاز پر ٹیلی فونک کال کی ،ترک صدر کا دو مرتبہ ٹیلی فونک رابطہ پاک ۔
ترک تعلقات کو وسعت دینے کے ان کے عزم کا اظہار ہے ۔ترک بری افواج کے کمانڈر نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں ۔صدر مملکت نے ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری)ملنے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیرصدارت اہم اجلاس، بلوچستان میں اقتصادی ترقی اور علاقائی ترقی ..
ملک کو مسلح افواج نے متحد رکھا ہوا ہے، مل بیٹھ کر افہام و تفہیم کے ساتھ معاملات حل کئے جانے چاہئیں، سید ..
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات
پی ٹی اے کا پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے آن لائسنسڈ آر ایل اے این آپریشنز (وائی فائی 6 ای) کا افتتاح
پی آر ایس کے موضوع پر سیٹرک کا تین روزہ اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
ملک میں جب بھی بہتری اوراستحکام آنے لگتا ہے کوئی نہ کوئی بحران پیدا کر دیا جاتا ہے، عون چوہدری
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی گلگت بلتستان کونسل سیکرٹریٹ بلڈنگ اسلام آباد منصوبے ..
وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیاایڈیٹرزاینڈ نیوزڈائریکٹرز کے انتخابات میں ..
پاک چین دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ، مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کوپاکستان ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی