کل رات کو ہم سب نے دیکھا کہ فرسودہ نظام کے بلڈوزر آئے،بیرسٹرگوہر
سی ڈی اے کی جانب سے ہمارے اوپر یلغار کی گئی ،جمہوریت میں پارٹی کے سینٹرل آفس کا تقدس ہوتا ہے،کل کے حملے کامقصد ہمارے راستے میں رکاوٹوں کو کھڑا کرنا تھا،پارٹی رہنماءعمر ایوب،شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس
فیصل علوی جمعہ 24 مئی 2024 17:28
(جاری ہے)
شہباز شریف اور مریم نواز کی حکومت کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ عامر مغل کو رات کو پولیس گردی کا نشانہ بنایا گیا، ایڈووکیٹ علی بخاری اور ہم نے ان کو رات کے 3 بجے بازیاب کروایا۔ اس نظام کے خلاف ہم آخری حد تک لڑیں گے۔جس وقت عمران خان کا آرڈر ہوگا تو اسی وقت سے ہماری تحریک شروع ہوجائے گی، پانی کا ایک قطرہ بھی پہاڑ کو چیر دیتا ہے۔
پی ٹی آئی رہنماءشبلی فراز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قوم اور ایک ایک ورکر کے دل میں عمران خان کی محبت ہے۔ ہم یہ جنگ پہلے ہی جیت چکے ہیں۔ یہ سیاسی طور پر ہمارا مقابلہ نہیں کرسکے تو یہ اب ہمیں شکست دینے کیلئے طاقت کا استعمال کررہے ہیں۔ آئین کی بحالی ہمارا سب سے بڑا سیاسی ٹارگٹ ہے، پاکستان کا تاثر بیرونی دنیا میں انتہائی خراب ہے۔نوازشریف نے ہمیشہ فکس میچ کھیلا ہے، ہمارے نوجوانوں کا مستقبل روشن نہیں لگ رہا ہے۔ہماری خواتین ایک سال سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہی ہیں، تمام سختیوں کے باوجود ہم نے پرامن پروقار تشخص برقرار رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صحرائوں سے بحالی کے لئے عملی اقدامات اور موجودہ حکومت کا عزم گہری مطابقت رکھتے ہیں، رومینہ خورشید عالم
حکومت کی سودمند پالیسیوں سے ملک میں جلد معاشی استحکام آئے گا ، سینیٹر افنان
عیدالاضحی ہمیں قربانی، بے لوثی ، دوسروں کے لئے ایثار اور ہمدردی کے گہرے جذبہ کی یاد دلا تی ہے،چیرمین ..
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف ''نشہ!اب نہیں''تحریک،گزشتہ 24گھنٹوں میں منشیات فروشی ودیگر جرائم ..
وفاقی پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ یونٹ کی موثر کارروائی،کار چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ ..
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس ..
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
وفاقی وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا 100 دن کی مثالی کارکردگی پر وزیراعظم ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کوچنگ کورس 25 جون کو ہوگا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام