وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، علامہ اقبال کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
جمعہ 8 اگست 2025 17:19

(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ عظیم مفکر نے ایک آزاد ریاست کا خواب دیکھا اور مسلمانوں میں تحریک آزادی کو زندہ کیا،اقبال کا کلام نوآبادیاتی دور میں حریت کی شمع تھا جس نے نظریاتی بنیادوں پر قومی شعور بیدار کیا،اقبال کے نظریات آج بھی پائیدار ترقی اور قومی یکجہتی کے لیے رہنما اصول ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو اقبال کی فکر سے جوڑنا ضروری ہے کیونکہ یہ فکر ان کے لیے مینارہ نور ہے۔احسن اقبال نے بتایا کہ "اڑان پاکستان" پروگرام میں بھی اقبال کے "شاہین" کو بطور استعارہ شامل کیا گیا ہے تاکہ نوجوانوں میں خودی، خود اعتمادی اور بلند حوصلگی کو فروغ دیا جا سکے۔انہوں نے زور دیا کہ اقبال کی فکر کو عام کر کے ہم فکری انتشار اور گمراہی سے بچ سکتے ہیں ،اقبال کا پیغام صرف برصغیر تک محدود نہیں بلکہ اسے عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہے، ترکی، ایران اور دیگر مسلم ممالک میں اقبال کو شاعر امت سمجھا جاتا ہے۔احسن اقبال نے اس موقع پر تجویز دی کہ اقبال کی زندگی پر ایک عالمی معیار کی ڈرامہ سیریز بنائی جائے تاکہ نئی نسل کو ان کے افکار سے بہتر انداز میں روشناس کرایا جا سکے،ایران پاکستان کے ساتھ مل کر علامہ اقبال پر مشترکہ فلم بنانے کا خواہشمند ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ علامہ اقبال کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز 9 نومبر 2026ء اور اختتام 9 نومبر 2027ء کو کیا جائے گا،اس دوران قومی و بین الاقوامی سطح پر عالمی کانفرنسوں اور تقریبات کا انعقاد ہوگا۔وفاقی وزیر نے تمام اداروں کو ہدایت کی کہ وہ علامہ اقبال کی سالگرہ کو ایک فکری و تہذیبی تحریک کے طور پر منانے کی تیاری کریں تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت اور علمی چہرہ اجاگر ہو سکے۔\932متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

بھارتی فضائی حدود کی بندش سے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

آڈیٹر جنرل کاپیٹرولیم ڈویژن میں 2 ہزار 50 ارب روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور ڈپٹی اپوزیشن کا عہدہ خالی قرار‘ چیمبر بھی واپس لے لیا گیا

پاکستان کو آبی وسائل کے تحفظ کے لیے پائیدار جنگلات کے انتظام کے طریقوں کو اپنانے کی ضرورت ہے. ویلتھ پاک

میجر طفیل محمد شہید نے 8 اگست کو اپنے قیمتی خون سے بہادری و جرأت کی تاریخ رقم کی ، محسن نقوی

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، علامہ اقبال کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات کے انتظامات ..

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر فلسطین کے مظلوم اور نہتے شہریوں کیلئے امدادی سامان کی فراہمی کا ..

’محسن نقوی ابھی بچہ ہے ابھی اس کی باری نہیں آئی‘

آئندہ سال حج کے لیے سرکاری سکیم کے تحت 54 ہزار درخواستیں موصول، رجسٹرڈ افراد کے لئے 9 اگست آخری دن ہے،وزارت ..

وفاقی حکومت نے جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کی تشکیلِ نو کر دی ، جسٹس (ریٹائرڈ)سید ارشد حسین شاہ کمیشن ..

محسن نقوی کا میدان لکشمی پور کے ہیرو میجر طفیل محمد شہید کوزبردست الفاظ میں خراج عقیدت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ژوب میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام، 33 خوارج ہلاک
-
دورانِ چیکنگ کار سوار خاتون کی تلخ کلامی، لیڈی اہلکار کے سر پر لوہے کی بوتل دے ماری
-
بھارتی فضائی حدود کی بندش سے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف
-
آڈیٹر جنرل کاپیٹرولیم ڈویژن میں 2 ہزار 50 ارب روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت
-
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور ڈپٹی اپوزیشن کا عہدہ خالی قرار‘ چیمبر بھی واپس لے لیا گیا
-
پاکستان کو آبی وسائل کے تحفظ کے لیے پائیدار جنگلات کے انتظام کے طریقوں کو اپنانے کی ضرورت ہے. ویلتھ پاک
-
پولیس افسران کا فیصل آباد پریس کلب کا دورہ،
-
سندھ حکومت کا صوبے میں 9 اور 15 اگست کو تعطیل کا اعلان
-
باجوڑ میں خوارج سے بات چیت یا سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سکیورٹی ذرائع کا دوٹوک مؤقف