بھارتی ریاستی دہشت گردی سے’ کشمیری خاندان ‘سخت مسائل و مشکلات سے دوچار
بدھ 15 مئی 2024 19:39
(جاری ہے)
لاپتہ افراد کے اہلخانہ شدید ذہنی کرب کا شکار ہیں اور وہ یہ نہیںجانتے کہ آیا انکے پیارے زندہ ہیں یا شہید کیے جاچکے ہیں۔
بھارتی فوجی عمر و جنس کا لحاظ کیے کشمیریوں کو قتل ، گرفتار کر رہے ہیں اور تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔بھارت نے درجنوں خواتین سمیت ہزاروں کشمیریوںکی جیلوں اور عقوبت خانوںمیں بند کررکھا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مودی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں جبر کی انتہا کر دی ہے اور اظہار رائے کی آزادی کا کشمیریوںکا حق مکمل طورپر سلب کر لیا ہے۔ کے ایم ایس رپورٹ میں کہا گیا کہ ظلم وستم کیخلاف آواز اٹھانے والوںکے خلاف ’’پی ایس اے اور یو اے پی اے ‘‘جیسے کالے قوانین کے خلاف مقدمات درج کیے جاتے ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا کہ غیر قانونی بھارتی قبضے کیوجہ سے کشمیری خاندان بکھر چکے ہیں، بھارتی ظلم وستم کی وجہ سے صرف گزشتہ تیس برسوں میں ہزاروں خاندان مقبوضہ علاقے سے آزاد جموں وکشمیر اور پاکستان ہجرت پر مجبورہوئے ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی جبر اور انسانیت کے خلاف مظالم عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے جسے اپنا دوہرا معیار ترک کر کے مقبوضہ علاقے میں انسانیت کے تحفظ کیلئے آگے آنا چاہیے۔دریں اثنا کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں ایک بیان میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماؤں، کارکنوں اور نوجوانوں کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ بھارتی ریاستی دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کرے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے 7روز تک تاریخ طلب
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز
چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے،محمد ..
تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجروں نے رجسٹریشن کروالی
سائفرکیس میں بریت بنتی ہی نہیں‘ یہ نظام عدل کا بھٹہ بٹھانے کے برابر ہے، رانا ثناءاللہ
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
کرپشن، نااہلی اور نالائقی کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، وزیراعظم شہباز شریف
عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے،میتھیوملر
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنانے پر پاک بحریہ کی تعریف
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کے دورے پر روانہ ہونے والے 126 پاکستانی تاجروں کے وفد کو اسلام ..
او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7سے پیداوار شروع کرنے او ر صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز
-
پتوکی نازیبا فوٹو ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار مقدمہ درج
-
انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
عدالت نے تین افراد کے قاتل کو تین بار سزائے موت کا حکم دیدیا
-
تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجروں نے رجسٹریشن کروالی
-
سائفرکیس میں بریت بنتی ہی نہیں‘ یہ نظام عدل کا بھٹہ بٹھانے کے برابر ہے، رانا ثناءاللہ
-
کشمور،ڈاکوﺅں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،کانسٹیبل جاں بحق ،2اہلکار شدید زخمی
-
بات چیت ان سے ہونی چاہیے جو آئین کو مانتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے،میتھیوملر
-
مصطفیٰ کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر غیر مشروط معافی مانگ لی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے