کشمیر ی عوام منتخب وزیر اعظم عمران خان کو امید کی نگا ہوں سے دیکھ ر ہے ہیں، مشعال ملک

ْ ایمز ایجوکیشن سسٹم میں شجر کاری مہم میں ڈاکٹر افضل بابر ،جمیل ہاشمی اور طلباء کی شر کت

جمعہ 17 اگست 2018 23:40

کشمیر ی عوام منتخب وزیر اعظم عمران خان کو امید کی نگا ہوں سے دیکھ ر ہے ہیں، مشعال ملک
اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) چیئرپرسن پیس و کلچر آ ر گنا ئز شن مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستا ن کی شہ رگ ہے ،بھا ر ت نے ان سر سبز وادیو ں کو خون سے رنگ دیا ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام نو منتخب وزیر اعظم پاکستا ن عمران خان کی جانب امید کی نگا ہوں سے دیکھ ر ہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے گذ شتہ روز ایمز ایجوکیشن سسٹم میں پودا لگا کر شجر کا ر ی مہم کے افتتاح کے موقع پر کیا اس موقع پر پاکستا ن سکول نیٹ ورک کے صدر ڈاکٹر افضل بابر، ایس ایس پی موٹر وے پولیس جمیل ہاشمی اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگو ں نے شر کت کی،مشعال ملک نے کہا کہ کشمیر کی فضائوں میں آج بھی پاکستا ن کی صداہیں گونج ر ہیں ہیںاور کشمیری بھی پاکستا نی عوام کی طر ح نئی صبح کا انتظار کر ر ہے ہیں پاکستا ن کے وزیر اعظم عمران خان کشمیر ی عوام بالخصو ص نوجوانواں میں یکسر مقبول ہیںوہ دن دور نہیں جب کشمیر آ ز اد ہو گا اور بھا ر تی مظالم سے کشمیری بھاہیوں کو نجا ت مل جائے گی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں