وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کارروائیاں

پا نچ ملزمان گرفتار ، قبضہ سی1کلو 190گر ام چرس ، شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد مقدما ت درج

بدھ 19 ستمبر 2018 21:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2018ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران پا نچ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی1کلو 190گر ام چرس ، شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ۔

(جاری ہے)

تھا نہ سہا لہ پولیس نے ملزم ہد ایت اللہ سے 1190گر ام چرس جبکہ ملزم محمد امجد سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا ،تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے ملزم صہیب ظہیر سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن ، تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم محمد اشفاق سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن، تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزم جمیل سے ایک بو تل شراب بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔۔۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں