رفیق احمد شیخ بطور ممبر نیپرا تعینات،کابینہ ڈویژن سے نوٹیفکیشن جاری

پیر 10 دسمبر 2018 23:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) وفاقی حکومت نے رفیق احمد شیخ کو بطور ممبر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) تقرری کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رفیق احمد شیخ کی نیپرا کے ممبر کی تقرری 4سال کے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے ۔آفس منیجنٹ گروپ کے گریڈ 18کے سہیل بابر نے سیکشن آفیسر وزارت موسمیاتی تبدیلی کا چارج چھوڑ دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں