اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو کھلی رہے گی، آئندہ ہفتے کی کازلسٹ جاری

ہفتہ 16 فروری 2019 20:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت پیر کو ہوگی۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق نواز شریف کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت پیر ہوگی۔فلیگ شپ ریفرنس، نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت بھی پیر کو ہوگی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف، نیب کو نوٹسز جاری کردئیے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں