اسلام آباد،مختلف تھا نو ں کی حدود سے دو نو جوا ن اغواء، الگ الگ مقد ما ت درج

جمعرات 21 مارچ 2019 23:41

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) وفاقی دار لحکو مت کے مختلف تھا نو ں کی حدود سے دو نو جوا ن اغوائ پو لیس نے الگ الگ مقد ما ت درج کر لیے تھا نہ لو ہی بھیر پو لیس کو ولی خا ن نت تحر یر ی در کو است دی جس میں مو قف اختیا ر کیا گیا ہے کہ ملز متو لی ہمرا ہ 5ملز ما ن کے سا تھ ملکر زمین اور جا ئیداد ہتھیانے کے لیے اغوا کیا اور تھا نہ شا لیما ر پو لیس کو نو ر اللہ نے بتا یا ہے کہ سیکٹر ایف الیو ن ون سے نا معلو م ملز ما ن بھا ئی سعد اللہ کو اغوا کر کے لے گے ہیں پو لیس نے دو نو ں تھا نو ں میں الگ الگ مقد ما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں