اسلام آباد، ماحول کو آلودہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 19 اپریل 2019 00:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2019ء) بھٹہ خشت سے زہریلا دھواں کے زریعے ماحول کو آلودہ کرنے والے ملزم کے خلاف تھانہ لوہی بھیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ لوہی بھیر کے علاقے شیر دھمیال میں ملزم عطاء نے بھٹہ خشت چلا کر زہریلا دھواں خارج کر کے موحول کو آلودہ کیا ہے۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں