اسلام آباد، بلیو ایریا میں کپڑے کی دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

ہفتہ 15 جون 2019 23:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2019ء) بلیو ایریا میں واقع کپڑے کی ایک دکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ آگ پر فوری طورپر قابو پا لیا گیا ۔

(جاری ہے)

آگ بھجانے فائر بریگیڈیئر پولیس اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے حصہ لیا۔ کوئی بھی جانی نقصان نہیںہوا۔ مالی نقصان کا تخمینہ لگا یا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں