اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے خط میں اٹھائے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا

جمعہ 19 جولائی 2019 19:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2019ء) اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے خط کا جواب دیتے ہوئے اپوزیشن نے خط میں اٹھائے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جوابی خط میں کہاگیاکہ چیئرمین سینیٹ کے اعتراضات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔اپوزیشن نے اعتراض اٹھایا کہ چیئرمین سینیٹ اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر خود ہی منصف کیسے بن سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں