ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
بدھ 1 مئی 2024 22:59
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ لوگوں نے تمام نظام،خاندانوں اورپارٹیوں کوآزما لیا ہے مگرعوام کو سبز باغ دکھانے مہنگائی بیروزگاری،قرضوں کی معیشت اورآئی ایم ایف کی غلامی کے سوا کچھ بھی نہیں ملا ہے۔
مصنوعی وجعلی قیادت ونظام نے ملک وقوم کو مسائل کے دلدل میں دھکیلا ہے۔اسلام کا عادلانہ نظام اورخوف خدارکھنے والی قیادت ہی ملک کو سیاسی معاشی بحران اورعوام کو مسائل سے نجات دلاسکتی ہے۔سابق امیرنے وفد پرزوردیا کہ وہ سندھ کے عوام کو بیدار اوربتائیں کے حل صرف جماعت اسلامی ہے۔قومی انتخابات میں حیدرآباد سے قومی اسمبلی کے امیدوار سردارزبیر سولنگی نے سابق امیرکو سندھ میں بدامنی،کسانوں کیساتھ ظلم ونانصافی اور سیاسی سماجی صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
پاکستان کیلئے صاف توانائی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری ناگزیر ہے، امریکی سفیر
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کثیر تعداد میں افراد کو لو لگنے کا اندیشہ ہے، پاسبان
اورنگی ٹاون کے مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپس قائم کردیئے ہیں، جمیل ضیاء
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
کرغزستان میں زیرتعلیم طلباء کاتعلیمی سلسلہ متاثر نہیں ہوناچاہئے، رائو عبدالرحمٰن
لیاقت آباد ٹاون کے تحت ہیٹ اسٹروک سینٹرزو کیمپس کا قیام
کاٹی کی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے فلاحی ادارے کے اشتراک سے تقریب
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
نسٹ یونیورسٹی کو 9 ملین ڈالرز ڈونیشن کی حقیقت سامنے آگئی
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا